فضائی آلودگی کاتدارک ،حکومت کا بڑا پراجیکٹ لانے کا فیصلہ
لاہور( کامرس رپورٹر) فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا پراجیکٹ لانے کا فیصلہ کیاہے ، سموگ ، دھول مٹی اور فضائی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے اینٹی سموگ گنز کو روائتی ٹرک چیسز کی بجائے الیکٹر وہیکل پر منتقل کیا جائے گا ـ
،ایٹی سموگنز کو الیکٹرک وہیکلز پر 4ارب7کروڑ45 لاکھ کی خطیر رقم سے متعلق کیا جائے گا۔