جائیداد کاتنازع :شوہر، سسرالیوں کے تشدد سے خاتون شدید زخمی
کوٹ رادھاکشن(نمائندہ دنیا ) کوٹ رادھا کشن میں جائیداد کے تنازع پرخاتون پر شوہر اور سسرالیوں کا وحشیانہ تشدد، شدید زخمی کردیا، خاتون کے رشتہ داروں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی جان بچائی۔ دو بچوں کی ماں متاثرہ خاتون کو مقامی ہسپتال نے شدید زخمی حالت میں لاہور کے ہسپتال ریفر کردیا۔
کوٹ رادھا کشن میں جائیداد کے تنازع پرخاتون پر شوہر اور سسرالیوں کا وحشیانہ تشدد، شدید زخمی کردیا، خاتون کے رشتہ داروں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی جان بچائی۔ دو بچوں کی ماں متاثرہ خاتون کو مقامی ہسپتال نے شدید زخمی حالت میں لاہور کے ہسپتال ریفر کردیا۔