عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع

عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع

لاہور(اے پی پی)سیشن کورٹ لاہور نے جوا پروموشن ایپ کے مقدمے میں نامزد ملزمہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں29جون تک توسیع کر دی۔دوران سماعت ملزمہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی۔

سیشن کورٹ لاہور نے جوا پروموشن ایپ کے مقدمے میں نامزد ملزمہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں29جون تک توسیع کر دی۔دوران سماعت ملزمہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں