ورکشاپ مالک کو قتل کرنے پر عمر قید کا ملزم شک پر بری

ورکشاپ مالک کو قتل کرنے  پر عمر قید کا ملزم شک پر بری

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے گاڑی کی مرمت نہ کرنے پر ورکشاپ مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔۔۔

 ،عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم محمد سلیم کو بری کرنے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس عبہر گل خان نے ملزم محمد سلیم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا ،مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم کو 2020میں خوشاب کے ایڈیشنل سیشن جج نے عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں