پی ایچ اے ، نجی ادارے میں ایم او یو

پی ایچ اے ، نجی ادارے میں ایم او یو

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی \"ایڈاپٹ اے پارک\" مہم کے تحت پی ایچ اے اور۔۔۔

 نجی تعلیمی ادارے کے درمیان فاطمہ جناح پارک، شادمان کی دیکھ بھال، تزئین و آرائش اور بہتری کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے ۔ چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے گزشتہ سیزن میں سموگ کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں