رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ جائزہ اجلاس

رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ جائزہ اجلاس

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی زیر صدارت رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس۔۔

\"پہلے سلام پھر کلام\" پالیسی پر مکمل عملدرآمد اور شہریوں سے خوش اخلاقی برتنے کا حکم دیا گیا، سرکل افسران کو زیادہ سے زیادہ وقت فیلڈ میں گزارنے اور نگرانی مؤثر بنانے کی ہدایت کی گئی،موٹرسائیکل، زگ زیگ ڈرائیونگ، اوور سپیڈنگ اور اوور لوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں