جعلی کولڈ ڈرنکس بنانیوالا ملزمگرفتار

جعلی کولڈ ڈرنکس بنانیوالا ملزمگرفتار

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا نے لکھوڈیر میں آپریشن کیا ،مختلف معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس بنانے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج۔۔۔

 ،2ہزار 560 لٹر تیار ڈرنکس، 4ہزار خالی بوتلیں،140 کلو سے زائد ڈھکن، فلیور، کیمیکل تلف کر دیا گیا ،2فلنگ مشینیں، 3سلنڈر، کاربونیشن مشین، پریگر مشینری ضبط کی گئی، ڈیڑھ لٹر، 1لٹر اور آدھا لٹر والی جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کر کے سپلائی ہونی تھیں۔،جعلی کولڈ ڈرنکس غیر فلٹر شدہ نل کے پانی، کھلے رنگ، فلیور اور ممنوعہ اجزا سے تیار کی جارہی تھیں،صفائی کے ناقص انتظامات،تیار محلول بغیر ڈھانپے ممنوعہ نیلے ڈرموں میں رکھا پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں