وزیر صحت کا عاشورہ پر مرکزی جلو سوں ، کنٹرول روم کادورہ
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا عاشورہ پر مرکزی جلوسوں اور کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔ صوبائی وزیر یوم عاشورہ کے موقع پر سرگودھا پہنچے ، جہاں انہوں نے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور مرکزی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا عاشورہ پر مرکزی جلوسوں اور کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔ صوبائی وزیر یوم عاشورہ کے موقع پر سرگودھا پہنچے ، جہاں انہوں نے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور مرکزی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔