قصور،نارنگ میں ایل پی جی کی بدستور 550روپے کلو میں فروخت
قصور، نارنگ منڈی(نمائندگان دنیا)قصور اور نارنگ منڈی میں ایل پی جی مافیا بے لگام، اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے 500 سے 550 روپے فی کلوگرام تک فروخت کی جا رہی ہے۔
قصور اور نارنگ منڈی میں ایل پی جی مافیا بے لگام، اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے 500 سے 550 روپے فی کلوگرام تک فروخت کی جا رہی ہے۔