2فوڈ پوائنٹ بند، 15کو جرمانے
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈی جی پی ایف راجہ منصور احمد کے حکم پر ایم ایم عالم، گلبرگ اور مضافات میں آپریشن کرتے ہوئے 17فوڈ یونٹس کی چیکنگ کرکے 2یونٹ بندجبکہ 15کو 3لاکھ 6ہزار کے جرمانے عائد کردیے اور چیکنگ کے دوران 1من سے زائد مختلف ایکسپائر اشیا اور ممنوعہ اجزا تلف کردیے گئے ۔
کچن میں حشرات کی بھرمار، تعفن زدہ ماحول پایا گیا، گندے بدبودار اور فنگس زدہ فریزر میں ڈیری اور گوشت اکٹھا سٹور کیا گیا تھا، آئل تبدیلی ریکارڈ، فوڈ ہینڈلرز کے میڈیکل اور ٹریننگ سرٹیفکیٹس بھی عدم موجود پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments