چین کی حیرت انگیز ترقی کے پیچھے ان کی زراعت :خرم نواز گنڈاپور

چین کی حیرت انگیز ترقی کے پیچھے  ان کی زراعت :خرم نواز گنڈاپور

لاہور (سیاسی نمائندہ) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ چین کی حیرت انگیز ترقی کے پیچھے ان کی زراعت ہے

 ،زرعی اصلاحات کی وجہ سے چین نے خوراک میں خودکفالت، سماجی استحکام حاصل کیا، چین کی خوشحالی کا راز اس دیہی علاقوں کی معیشت کو فعال کرنا ہے ۔ ماضی کی ہر حکومت نے پاکستان کی زراعت اور کسان کو نظر انداز کیا۔ وہی ملک صنفی اور معاشی اعتبار سے پاؤں پر کھڑے ہوئے جنہیں را میٹریل ان کی زراعت سے ملا۔ پاکستان کا جغرافیہ قدرتی اعتبار سے زراعت دوست ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...