سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جمعیت اہلحدیث کی سرگرمیاں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جمعیت اہلحدیث کی سرگرمیاں

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں رانا ٹاؤن اور پٹھان کالونی میں متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

تنظیم کے رضاکاروں نے گھر گھر جا کر محصور افراد میں منرل واٹر، پکا ہوا کھانا اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش تقسیم کیں، جبکہ بعض مقامات پر کشتیوں کے ذریعے بھی امدادی سامان متاثرین تک پہنچایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...