وفاق المدارس الشیعہ کا سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ کا سالانہ  امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور(سیاسی نمائندہ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 2026ئکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

۔5 اپریل سے 8 اپریل تک ملک بھر میں قائم 113 امتحانی مراکز میں جاری رہنے والے امتحانات میںوفاق المدارس سے ملحقہ دینی تعلیمی اداروں کے ہزاروں امیدوار طلباوطالبات نے مقررہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحا ن دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...