میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

میٹرک کے دوسرے سالانہ  امتحانات کے شیڈول کا اعلان

لاہور(خبر نگار )لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2026کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔

 بورڈ کے مطابق میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا آغاز 6 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔امیدوار سنگل فیس کے ساتھ اپنے داخلہ فارم 19 اگست تک جمع کرا سکیں گے ، جبکہ دوگنا فیس کے ساتھ داخلے جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اگست مقرر کی گئی ہے ۔ اسی طرح امیدوار تین گنا فیس کے ساتھ 29اگست تک داخلہ فارم جمع کرا سکیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...