گلشن جمال میں آفس سے پھندا لگی لاش برآمد
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلشن جمال بلاک سی میں آفس سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ خودکشی ہے ، مرنے والے کی شناخت اللّٰہ وسایا کے نام سے کی گئی ہے ۔آفس میں شہری اپنے بھائیوں کے ساتھ کام کرتا تھا جس کا تعلق عمرکوٹ سے تھا، شہری نے آفس کے واش روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔
گلشن جمال بلاک سی میں آفس سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ خودکشی ہے ، مرنے والے کی شناخت اللّٰہ وسایا کے نام سے کی گئی ہے ۔آفس میں شہری اپنے بھائیوں کے ساتھ کام کرتا تھا جس کا تعلق عمرکوٹ سے تھا، شہری نے آفس کے واش روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments