ڈاکوعوام کے ہتھے چڑھ گئے تشدد کے بعداسپتال منتقل

ڈاکوعوام کے ہتھے چڑھ گئے تشدد کے بعداسپتال منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں دو مبینہ ڈاکو واردات کے بعد عوام کے ہتھے چڑھ گئے ۔۔

 مشتعل افراد نے دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔مبینہ ملزمان کی شناخت سخاوت اور ابوالکلام کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...