ٹرینوں بدستور گھنٹوں لیٹ مسافر پریشان ہوتے رہے
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انتظامیہ کے دعوئوں کے باوجود ٹرین شیڈول بدستور متاثر،کراچی اور ۔۔۔
کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکارہوئیں۔ کراچی سے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے 20 منٹ پاک بزنس ایکسپریس 5 گھنٹے 40 منٹ ملت ایکسپریس 5 گھنٹے 30 منٹ خیبر میل ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ تیز گام ایکسپریس 3 گھنٹے فرید ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ عوام ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ اور شالیمار ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ لیٹ ہوئی۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments