امتحانی نتائج جاری

امتحانی نتائج جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو )کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے جی ایس او /جی ایس سی ونگ کے لائن مین گریڈ سیکنڈ سے لائن مین گریڈ فرسٹ عہدے پر ترقی کے امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔

 ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو )کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے جی ایس او /جی ایس سی ونگ کے لائن مین گریڈ سیکنڈ سے لائن مین گریڈ فرسٹ عہدے پر ترقی کے امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...