12سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 12 سالہ بچہ احسان ولد اشرف کوحفاظتی تحویل میں لے لیا بچے کو جنرل بس اسٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔ بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 12 سالہ بچہ احسان ولد اشرف کوحفاظتی تحویل میں لے لیا بچے کو جنرل بس اسٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔ بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments