فروری میں رمضان پرآئندہ بسنت جنوری میں ہوگی

 فروری میں رمضان پرآئندہ بسنت جنوری میں ہوگی

حتمی تاریخ کا اعلان منظوری پر، ڈور، پتنگ سازی کی اجازت جلد دی جائیگی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )فروری میں رمضان المبارک کے پیش نظر آئندہ برس بسنت جنوری میں منانے کا فیصلہ، بسنت 2027روایت کے برعکس جنوری میں منائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بسنت جنوری کے اواخر میں منائی جائیگی،حتمی تاریخ کا اعلان حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا جبکہ ڈور، گڈی، پتنگ سازی کی اجازت بھی عنقریب دیدی جائیگی ۔ سیلابی صورتحال اور مون سون کے بعد بسنت اور پتنگ بازی کے حوالے سے باقاعدہ پیشرفت متوقع ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...