چیئرمین یو ایم ٹی سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی ملاقات

چیئرمین یو ایم ٹی سے بنگلہ دیش  کے ہائی کمشنر کی ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر )چیئرمین و صدر یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی)ابراہیم حسن مراد سے پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال خان نے اہم ملاقات کی۔۔۔

 دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ابراہیم حسن مراد نے مختلف شعبوں میں روابط اور شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر زور دیتے کہا کہ مشترکہ اقدامات سے دونوں ممالک باہمی تجربات اور صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...