ہیڈ آفس برقی قمقموں سے روشن
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )سبز ہلالی پرچموں سے سجا واسا ہیڈ آفس، برقی قمقموں سے روشن عمارت اور ہر طرف جشنِ آزادی کا جوش۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے کیک کاٹا، قومی پرچم لہرایا اور افسران و ملازمین کے ہمراہ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
سبز ہلالی پرچموں سے سجا واسا ہیڈ آفس، برقی قمقموں سے روشن عمارت اور ہر طرف جشنِ آزادی کا جوش۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے کیک کاٹا، قومی پرچم لہرایا اور افسران و ملازمین کے ہمراہ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments