پی پی ایس سی ڈے کیئر سینٹر بچوں نے یوم آزادی منایا

پی پی ایس سی ڈے کیئر سینٹر بچوں نے یوم آزادی منایا

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ڈے کیئر سینٹر کے ننھے منے بچوں نے بھی یوم آزادی اپنے مخصوص انداز میں منایا ۔

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، نغمے کی دھن میں ،سیکرٹری آفس تک پرچم مارچ کیااور سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد کو پرچم پیش کیا۔پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ڈے کیئر سینٹر میں یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار اور خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈے کیئر سینٹر میں موجود بچوں نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ جشنِ آزادی منایا۔تقریب میں بچوں نے سبز و سفید لباس زیب تن کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...