یوم آزادی کا کیک کاٹاگیا
لاہور (اے پی پی)ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز میں یوم آزادی کے حوالہ سے تقریب کا انعقادکیاگیا -
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر پرچم کشائی بھی کی گئی ، وزیر صحت نے یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments