وزیرِ ہاؤسنگ کا جیل روڈکا دورہ مفت پودے تقسیم کئے

وزیرِ ہاؤسنگ کا جیل روڈکا دورہ مفت پودے تقسیم کئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کی پلانٹ فار پاکستان مفت پودوں کی تقسیم جاری ہے ۔

وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے جیل روڈ پر پلانٹ فار پاکستان کیمپ کا دورہ کیا اور شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے ۔

 صوبائی وزیر نے موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیورز اور فیملیز میں مفت پودے تقسیم کیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شجرکاری ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور صاف و صحت مند ماحول کیلئے ناگزیر ہے ۔شجرکاری آج کی ضرورت اور آنیوالی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...