عاطف امیر ایس پی آپریشنز کینٹ تعینات

عاطف امیر ایس پی آپریشنز کینٹ تعینات

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور پولیس میں ایک پولیس افسر کا تبادلہ کر دیا گیا۔ایس پی سٹی لاہور عاطف امیر کا تبادلہ کر دیا گیا۔ عاطف امیر کو ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

ایس پی سٹی لاہور عاطف امیر کا تبادلہ کر دیا گیا۔عاطف امیر کو ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...