6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا عظیم دن ہے :جے یوآئی

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ  کا عظیم دن ہے :جے یوآئی

لاہور(سٹاف رپورٹر)جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان اور مرکزی شوریٰ کے رکن مولانا جمیل الرحمن درخواستی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پاک فوج کے جوانوں اور اہلِ لاہور نے دشمن کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے ملکی جغرافیائی سرحدوں کا بھرپور دفاع کیا۔ قوم کلمہ پڑھتی ہوئی نکلی ۔اس ولولہ انگیز نعرے نے قوم کے اندر ایک نیا جذبہ پیدا کیا اور نوجوان پاک فوج کے شانہ بشانہ دشمن کے مقابلے کے لیے واہگہ بارڈر کی طرف پہنچ گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...