قصور:پولٹری فارم پر نوجوان مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

قصور:پولٹری فارم پر نوجوان  مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کوٹ رادھا کشن،قصور، (خبر نگار، نمائندگان دنیا) کوٹ رادھا کشن قصور کے گائوں سدھوپورہ میں پولٹری فارم میں 19سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

علی حیدر فیڈ لائن چیک کر رہا تھا کہ شاٹ سرکٹ کے باعث کرنٹ لگ گیا،اسے ہسپتال لے جایا گیا تاہم جانبر نہ ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...