2 موبائل چور گرفتار

 2 موبائل چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جنرل ہسپتال سے 2 موبائل چور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔

کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جنرل ہسپتال سے 2 موبائل چور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...