دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے پر افواج کو سلام : آئی جی
لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر افواج پاکستان کی بے مثال خدمات اور لازوال جذبہ ایثار و قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر افواج پاکستان کی بے مثال خدمات اور لازوال جذبہ ایثار و قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی جی نے کہا کہ پنجاب پولیس وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے پر افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments