برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے ایک روپیہ مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم  فارمی انڈے ایک روپیہ مہنگے

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 461 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 318 روپے کلو پر مستحکم۔۔۔

 جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 245 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ تعطیل کے روز طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سے 30 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...