رحیم یار خان میں بچوں کے قتل کے بڑھتے واقعات پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

رحیم یار خان میں بچوں کے  قتل کے بڑھتے واقعات  پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور(سیاسی نمائندہ) رحیم یار خان میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال، بچوں اور بچیوں سے زیادتی اور۔۔۔

 قتل کے پے در پے واقعات کے خلاف رکن پنجاب اسمبلی صائمہ کنول نے تحریک التوائے کار جمع کرا دی۔ تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ خانپور اور پی پی 260 میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے ، پولیس مکمل طور پر بے بس دکھائی دیتی ہے اور علاقے میں پولیس کا کنٹرول نہیں رہا۔ بچوں اور بچیوں سے زیادتی اور قتل کی پے در پے وارداتوں کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...