سفاری زو : نیل گائے کے ہاں 2بچوں کی پیدائش

سفاری زو : نیل گائے کے  ہاں 2بچوں کی پیدائش

لاہور (این این آئی)سفاری زو میں نیل گائے کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق سفاری زو میں نیل گائے کی مجموعی تعداد 8سے بڑھ کر 10ہوگئی ہے ۔انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے بچوں کی خصوصی نگہداشت جاری ہے اور ان کی صحت و خوراک پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...