دماغی صحت کی پالیسی کے فریم ورک بارے مشاورتی اجلاس
لاہور (آن لائن) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں \'دماغی صحت کی پالیسی کے فریم ورک (2035-2026)\' بارے صوبائی مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا-صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں \'دماغی صحت کی پالیسی کے فریم ورک (2035-2026)\' بارے صوبائی مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا-صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments