اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک عمر طاہر مستعفی

 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل  پنجاب ملک عمر طاہر مستعفی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کے اہم رکن ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک عمر طاہر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق ملک عمر طاہر نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون پنجاب کو بھجوا دیا ، جس میں عہدے سے الگ ہونے کی وجہ ذاتی وجوہات بیان کی گئی ہیں ۔ ملک عمر طاہر پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متعدد اہم مقدمات میں پیش ہوتے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...