سڑک مرمت ، ٹریفک کی عارضی ڈائیورشن
لاہور(اے پی پی)موٹروے ایم ٹو ساؤتھ، شیخوپورہ سیکٹر میں سڑک کی مرمت کے باعث ٹریفک کی عارضی ڈائیورشن کردی گئی ہے۔
مرمتی کام ایف ڈبلیو او کے زیرِ نگرانی تقریبا چار ہفتے جاری رہے گا۔شہریوں کی حفاظت کیلئے مناسب حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جبکہ موٹروے پولیس موقع پر موجود اور ٹریفک کے بہا ؤکی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments