جمعیت اپنی ذمہ داری کو پہلے سے زیادہ اہم سمجھتی :ناظمہ اعلیٰ حلیمہ سعدیہ

 جمعیت اپنی ذمہ داری کو پہلے سے  زیادہ اہم سمجھتی :ناظمہ اعلیٰ حلیمہ سعدیہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان حلیمہ سعدیہ نے اٹھاونویں یوم تاسیس کے موقع پر طالبات کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمعیتِ طالبات پاکستان اپنے قیام کے اٹھاونویں سال میں داخل ہو چکی ہے ۔ہم اس عزم کو تازہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی طالبات کو دین کا درست فہم، فکری پختگی اور کردار کی مضبوطی فراہم کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ جمعیت اپنی ذمہ داری کو پہلے سے زیادہ اہم سمجھتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...