نظریاتی تعلیمی انٹرن شپ پروگرام کی طالبات کے کورس کی تکمیل تقریب
لاہور (آن لائن) ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیراہتمام تقریباتِ یوم وفات قائداعظمؒ کے سلسلے میں طلباو طالبات کے مابین منعقدہ مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباو طلبات اور 18 ویں نظریاتی تعلیمی انٹرن شپ پروگرام کی طالبات کے کورس کی تکمیل پر ان طلبہ کے اعزاز میں ایوان قائداعظم، لاہور میں ’’تقریب تقسیم اسناد‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیراہتمام تقریباتِ یوم وفات قائداعظمؒ کے سلسلے میں طلباو طالبات کے مابین منعقدہ مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباو طلبات اور 18 ویں نظریاتی تعلیمی انٹرن شپ پروگرام کی طالبات کے کورس کی تکمیل پر ان طلبہ کے اعزاز میں ایوان قائداعظم، لاہور میں ’’تقریب تقسیم اسناد‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments