ڈاکٹر محمد عباس کے والد انتقال کرگئے

ڈاکٹر محمد عباس کے  والد انتقال کرگئے

الہ آباد (نمائندہ دنیا) الہ آباد کی سماجی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد عباس چودھری کے والدحاجی محمد الیاس طفر انتقال کرگئے ۔

نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شرکاء نے ڈاکٹر محمد عباس و دیگر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...