وحدت کالونی سے لاپتہ ہونیوالی خاتون منچن آباد سے بازیاب

وحدت کالونی سے لاپتہ ہونیوالی  خاتون منچن آباد سے بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)تفتیشی پولیس نے وحدت کالونی سے چار سال قبل لاپتہ ہونیوالی خاتون نرگس بی بی کو کارروائی کرکے تحصیل منچن آباد سے بازیاب کرا لیا۔

کمزور بینائی والی خاتون اکیلی گھر سے رشتہ داروں سے ملنے نکلی تھی ،بحفاظت بازیابی پر اہلخانہ نے وحدت کالونی پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...