نوجوان ڈمپر الٹنے سے جاں بحق حادثات میں7افرادزخمی
لاہور (کرائم رپورٹر)فیروزپور روڈ پر اعوان مارکیٹ کے قریب نوجوان ڈمپر الٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔
18 سالہ تبسم ولد مظہر موقع پرچل بسااور 38 سالہ یوسف ولد کریم کا بازو فریکچر ہوگیا۔ سندر اڈا ملتان روڈ پر ویگن اور کیری ڈبہ میں تصادم سے 6 افراد 14 سالہ ستارہ، 45 سالہ تنویر، 19 سالہ علی حیدر، 15 سالہ ماہ نور، 30 سالہ اقصیٰ اور 40 سالہ زاہدہ معمولی زخمی ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments