خاتون اغوا، زیادتی کیس میں مطلوب اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے دوران چیکنگ گجر پورہ کے علاقے سے اغوا اوزیادتی کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم احسان کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احسان کیخلاف تھانہ سٹی چونیاں میں خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج تھا اور وہ گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments