کم عمر لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)گجرپورہ پولیس نے کم عمر لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا۔ نعیم نے متاثرہ لڑکے سے پہلے دوستانہ تعلقات استوار کیے اور اسے چائنہ سکیم میں اپنے گھر بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
نعیم نے متاثرہ لڑکے سے پہلے دوستانہ تعلقات استوار کیے اور اسے چائنہ سکیم میں اپنے گھر بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اور مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments