دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کی سالانہ تقریب آ ج ہو گی

دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کی  سالانہ تقریب آ ج ہو گی

دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کی سالانہ تقریب آ ج ہو گی ،دارالعلوم عید گاہ کے مہتمم مولانا ارشاد احمد 110فارغ التحصیل طلبا اور 100حافظ قرآن طلبا کی دستار بندی کریں گے ۔

کبیروالا(نامہ نگار، سٹی رپورٹر)دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کی سالانہ تقریب آ ج ہو گی ،دارالعلوم عید گاہ کے مہتمم مولانا ارشاد احمد 110فارغ التحصیل طلبا اور 100حافظ قرآن طلبا کی دستار بندی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں