راؤ ذوالفقار معصومی پیپلز پارٹی تحصیل وہاڑی کے صدر مقرر

راؤ ذوالفقار معصومی پیپلز پارٹی تحصیل وہاڑی کے صدر مقرر

پیپلز پارٹی ضلع وہاڑی کے سینئر نائب صدر راؤ ذوالفقار علی معصومی کو پیپلز پارٹی تحصیل وہاڑ ی کا صدر مقرر کر دیا گیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )جس کا پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر خواجہ احمد محمود نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی کارکنوں کو متحد و یکجا کریں اور قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کے ملک و قوم کی خدمت کے وژن کو عملی جامہ پہنچائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں