سپورٹس ویبینار کا اہتمام

سپورٹس ویبینار کا اہتمام

ڈویژنل سپورٹس آفس ملتان کورونا کے دوران سپورٹس سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے طلبااور کھلاڑیوں کے لئے سپورٹس ویبینار کا اہتمام کیا جس میں جسمانی تعلیم وتربیت کی افادیت اور جمناسٹک کے حوالے سے آن لائن لیکچر دیا گیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ڈویژنل کوچ (جمناسٹک) ملتان محمد عدنان نے جمناسٹک کی تاریخ ,اقسام اور قواعدو ضوابط پر لیکچر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں