زکریا یونیورسٹی اورسکیورٹی آرگنائزنگ سسٹم کے درمیان ایم او یو طے

زکریا یونیورسٹی اورسکیورٹی آرگنائزنگ  سسٹم کے درمیان ایم او یو طے

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سیاسیات اور سکیورٹی آرگنائزنگ سسٹم پرائیویٹ پاکستان کے ایم او یوطے پا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)سکیورٹی آرگنائزنگ سسٹم پاکستان (انٹر نیشنل) کی طرف سے کئے گئے معاہدے کے مطابق ایس او ایس پاکستان، بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات، پبلک ایڈمنسٹریشن، پبلک پالیسی اور کرمنالوجی کے طلباء، طالبات کو انٹرنشپ اور روزگار کے مواقع فراہم کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں