جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے محلہ شریف پورہ میں سرچ آپریشن کیا

ملتان(کرائم رپورٹر)سرچ آپریشن کے دوران44گھروں کی چیکنگ کی گئی،50افراد کاکریمینل ریکارڈ بھی چیک کیاگیا،سرچ آپریشن ایس پی گلگشت کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل نیوملتان کی زیرنگرانی کیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں