ایس ایس پی انویسٹی گیشن عامر خان کی میٹنگ،کرائم کنٹرول کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن عامر خان کی  میٹنگ،کرائم کنٹرول کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن(ر) عامر خان نیازی نے کینٹ ڈویژن کے افسران کے ساتھ پولیس لائنز میں میٹنگ کی گئی

ملتان(کرائم رپورٹر)میٹنگ میں ایس پی کینٹ دویژن لیفٹیننٹ(ر)کامران عامر خان،ایس ڈی پی او زسلیم اختر،عمران عارف سیال،حفیظ الرحمن سمیت ایس ایچ اوز شریک ہوئے ،عامرخان نیازی نے کینٹ ڈویژن میں کرائم کی صورتحال اورپولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیااور کرائم کنٹرول کرنے کے لئے ہدایت دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں