باگڑ سرگانہ:مجسٹریٹ کادورہ گرانفروشی پردکانداروں کوجرمانے

باگڑ سرگانہ:مجسٹریٹ کادورہ گرانفروشی پردکانداروں کوجرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رانا مقصود احمد نے گزشتہ روزشہرکا دورہ کیا

باگڑ سرگانہ (نامہ نگار)زائد نرخوں پر گوشت، پھل، سبزیاں فروخت کرنے اور غیر قانونی ریفلنگ پر دکانداروں کوبھاری جرمانے کیے ،اس موقع پر انہوں نے عوام سے کہا کہ حکومتی نرخوں سے زائد جو بھی دکاندار کوئی چیز فروخت کرے ، اس کی فوری شکایت کریں ،انہوں نے کہاکہ ایسے مافیا کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں